فهرس الكتاب

الصفحة 3105 من 5274

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

باب: عیادت کے موقع پر مریض کے لیے شفاء کی دعا کرنا

3105 حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَعُودُوا الْمَرِيضَ وَفُكُّوا الْعَانِيَ قَالَ سُفْيَانُ وَالْعَانِي الْأَسِيرُ

سیدنا ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " بھوکے کو کھانا کھلاؤ ، مریض کی بیمار پرسی کرو اور قیدی کو چھڑاو ۔ " سفیان نے وضاحت کی کہ «العاني» سے مراد قیدی ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت