فهرس الكتاب

الصفحة 3144 من 5274

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے ؟

3144 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: وَضَفَّرْنَا رَأْسَهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ، ثُمَّ أَلْقَيْنَاهَا خَلْفَهَا, مُقَدَّمَ رَأْسِهَا وَقَرْنَيْهَا.

سیدہ ام عطیہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے ان کے بالوں کی تین لٹیں بٹ دیں اور پھر ان لٹوں کو ان ( محترمہ ) کے پیچھے ڈال دیا ، یعنی سر کے آگے کے بال اور دونوں اطراف والے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت