فهرس الكتاب

الصفحة 315 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: غسل حیض کے احکام ومسائل

315 حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا ذَكَرَتْ نِسَاءَ الْأَنْصَارِ فَأَثْنَتْ عَلَيْهِنَّ وَقَالَتْ لَهُنَّ مَعْرُوفًا وَقَالَتْ دَخَلَتْ امْرَأَةٌ مِنْهُنَّ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مَعْنَاهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ فِرْصَةً مُمَسَّكَةً قَالَ مُسَدَّدٌ كَانَ أَبُو عَوَانَةَ يَقُولُ فِرْصَةً وَكَانَ أَبُو الْأَحْوَصِ يَقُولُ قَرْصَةً

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے انہوں نے خواتین انصار کا ذکر کیا اور ان کی مدح کی اور ذکر خیر کیا ، کہا کہ ان میں سے ایک عورت رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آئی ، اور اوپر والی حدیث کے ہم معنی بیان کیا ، مگر اس روایت میں ہے " کستوری کا پھاہا لے ۔ " مسدد نے کہا کہ ابوعوانہ «فرصة» کا لفظ بیان کرتے تھے اور ابوالاحوص «قرصة» ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت