3210 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي مَرْحَبٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ نَزَلَ فِي قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِمْ أَرْبَعَةً
سیدنا ابومرحب سے روایت ہے کہ سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف ؓ نبی کریم ﷺ کی قبر میں اترے تھے ۔ ( ابومرحب ) کہتے ہیں: گویا میں ان چاروں کو دیکھ رہا ہوں ۔