3269 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، لَمْ يَذْكُرِ الْقَسَمَ، زَادَ فِيهِ:... وَلَمْ يُخْبِرْهُ.
سیدنا ابن عباس ؓ نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی مگر اس میں قسم کا ذکر نہیں ہے ۔ اور اس میں مزید یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں وضاحت نہیں کی ۔