3280 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَلَّادٍ أَبُو عُمَرَ قَالَ كَانَ عِنْدَنَا مَكُّوكٌ يُقَالُ لَهُ مَكُّوكُ خَالِدٍ وَكَانَ كَيْلَجَتَيْنِ بِكَيْلَجَةِ هَارُونَ قَالَ مُحَمَّدٌ صَاعُ خَالِدٍ صَاعُ هِشَامٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْمَلِكِ
محمد بن محمد بن خلاد ابوعمر کا بیان ہے کہ ہمارے پاس ایک مد تھا جو خالد ( قسری ) کی طرف منسوب تھا جو ہارون کے کیلجہ ( ایک پیمانہ ) سے دوگنا تھا ۔ محمد بن محمد نے کہا: خالد کے صاع ( مد ) سے ہشام بن عبدالملک کا صاع مراد ہے ۔