فهرس الكتاب

الصفحة 3311 من 5274

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل

باب: جو کوئی فوت ہو جائے اور اس کے ذمے روزے ہوں تو اس کا وارث کی طرف سے روزے رکھے

3311 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صِيَامٌ صَامَ عَنْهُ وَلِيُّهُ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " جو فوت ہو جائے اور اس کے ذمے روزے ہوں تو اس کا ولی ( وارث ) اس کی طرف سے روزے رکھے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت