فهرس الكتاب

الصفحة 3318 من 5274

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل

باب: جو یہ نذر مانے کہ سب مال صدقہ کر دے گا

3318 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تِيبَ عَلَيْهِ: إِنِّي أَنْخَلِعُ مِنْ مَالِي. فَذَكَرَ نَحْوَهُ، إِلَى: خَيْرٌ لَكَ

جناب عبداللہ بن کعب بن مالک نے اپنے والد سے روایت کیا کہ جب ان کی توبہ قبول ہو گئی تو انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ میں اپنے مال سے دست بردار ہوتا ہوں ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند «خير لك» تک بیان کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت