فهرس الكتاب

الصفحة 3324 من 5274

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل

باب: جس نے کوئی غیر معین نذر مانی ہو

3324 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ أَنَّ سَعِيدَ ابْنَ الْحَكَمِ حَدَّثَهُمْ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى يَعْنِي بْنَ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي كَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ شِمَاسَةَ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.

کعب بن علقمہ نے ابن شماسہ سے سنا ، اس نے ابوالخیر سے روایت کیا ، اس نے سیدنا عقبہ بن عامر ؓ سے اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا ۔

ایسی صورت میں اصحاب الحدیث کہتے ہیں کہااگراس نے نیک کام کا ارادہ کیا ہو تو اس کو نذر پوری کرنے یا کفارہ دینے میں اختیار ہے۔اوراگرکسی غلط کام کا ارادہ تھا۔تو کفارہ دے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت