339 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَجُلَيْنِ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ
جناب عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ بیشک رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے دو آدمی ( سفر پر نکلے ) اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔
نماز اوّل وقت ہی میں پڑھنا افضل ہےخواہ تیّمم سے ہو اورپھر پانی ملنے پردوبارہ دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔اگر دہرائے توماجورہے۔