3396 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ قَالَ كَتَبَ إِلَيَّ يَعْلَى بْنُ حَكِيمٍ أَنِّي سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ بِمَعْنَى إِسْنَادِ عُبَيْدِ اللَّهِ وَحَدِيثِهِ.
ایوب نے روایت کیا ہے کہ یعلیٰ بن حکیم نے مجھے لکھ بھیجا کہ میں نے سلیمان بن یسار سے سنا ہے اور عبیداللہ کی اسناد اور اس کی روایت کے ہم معنی بیان کیا ۔