فهرس الكتاب

الصفحة 3427 من 5274

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل

باب: لونڈیوں سے بدکاری کرا کے مال حاصل کرنا

3427 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ هُرَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ رَافِعٍ هُوَ ابْنُ خَدِيجٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْأَمَةِ، حَتَّى يُعْلَمَ مِنْ أَيْنَ هُوَ؟!.

جناب رافع بن خدیج ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا ہے حتیٰ کہ جانا جائے کہ کہاں سے کمایا ہے ۔

فائدہ۔مالک کو علم ہونا چاہیے کہ کے اس کے کارندے یا بچے کہاں سے کہاں سے کس کس طرح سے کمائی کرکے لاتے ہیں۔تاکہ حلال وطیب کا یقین ہو اور مشکوک اور حرام سے بچا اور بچایا جاسکے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت