3434 - حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِصَّةِ الْعَبْدِ وَعَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِصَّةِ النَّخْلِ.
قَالَ أَبو دَاود: وَاخْتَلَفَ الزُّهْرِيُّ وَنَافِعٌ فِي أَرْبَعَةِ أَحَادِيثَ هَذَا أَحَدُهَا.
سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے غلام کا قصہ اور سیدنا ابن عمر ؓ نے نبی کریم ﷺ سے کھجور کا مسئلہ بیان کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ زہری اور نافع نے چار احادیث میں اختلاف کیا ہے ۔ ان میں سے ایک یہ ہے ۔