فهرس الكتاب

الصفحة 3547 من 5274

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل

باب: بیوی کا اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر عطیہ دینا

3547 حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَجُوزُ لِامْرَأَةٍ عَطِيَّةٌ إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِهَا

سیدنا عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " کسی عورت کو اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر عطیہ دینا جائز نہیں ۔ "

فائدہ۔یعنی شوہر کے مال میں سے کیونکہ عورت اس کی امین ہوتی ہے اور یہ ممانعت اس وقت اور موکد ہوجاتی ہے جب عورت مالی معاملات میں نادان ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت