کتاب کا نام: سنن ابی داؤد - مصنف: ابو داؤد سلیمان بن اشعث الازدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2016ء الموافق ۱۴۳۷ھ - مترجم: الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: اجارے کے احکام و مسائل
باب: عمریٰ یعنی زندگی بھر کے لیے عطا کر دینا
3549 - حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... مِثْلَهُ.
سیدنا سمرہ بن جندب ؓ نے نبی کریم ﷺ سے اس حدیث کی مثل بیان کیا ہے ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.