فهرس الكتاب

الصفحة 3564 من 5274

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل

باب: مانگے کی چیز پر ضمان( ادائیگی کی ضمانت )کا مسئلہ

3564 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ نَاسٍ مِنْ آلِ صَفْوَانَ قَالَ اسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.

آل صفوان کے بعض لوگوں سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے زرہیں عاریتًا لی تھیں ۔ اور مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت