فهرس الكتاب

الصفحة 3575 من 5274

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل

باب: قاضی جو خطا کرے

3575 حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ نَجْدَةَ عَنْ جَدِّهِ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَهُوَ أَبُو كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ طَلَبَ قَضَاءَ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى يَنَالَهُ ثُمَّ غَلَبَ عَدْلُهُ جَوْرَهُ فَلَهُ الْجَنَّةُ وَمَنْ غَلَبَ جَوْرُهُ عَدْلَهُ فَلَهُ النَّارُ

سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " جس نے مسلمانوں میں قضاء کا منصب طلب کیا حتیٰ کہ اسے حاصل کر لیا ' پھر اس کا عدل کرنا ظلم کرنے پر غالب رہا ' تو اس کے لیے جنت ہے ' اور جس کا ظلم اس کے عدل پر غالب رہا ' اس کے لیے جہنم ہے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت