فهرس الكتاب

الصفحة 3587 من 5274

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل

باب: قاضی سے فیصلہ کرنے میں خطا ہو جائے تو ؟

3587 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو عُثْمَانَ الشَّامِيُّ، وَلَا إِخَالُنِي رَأَيْتُ شَأْمِيًّا أَفْضَلَ مِنْهُ.- يَعْنِي: حُرَيْزَ بْنَ عُثْمَانَ-.

احمد بن عبدہ الضبی کہتے ہیں کہ ہمیں معاذ بن معاذ نے بیان کیا ۔ کہا کہ مجھے ابوعثمان شامی ( حریز بن عثمان ) نے بیان کیا اور ( معاذ بن معاذ نے کہا کہ ) میں کسی شامی کو حریز بن عثمان سے افضل نہیں سمجھتا ۔

فائدہ۔اوپر والی روایت سندا ضعیف ہے۔لیکن یہی بات نیچے والی سند سے صحیح طریق سے مروی ہے۔ ان تینوں احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے اجتہاد سے فیصلے فرماتے تھے۔جو غلطیوں سے پاک ہوتے تھے۔اورآئندہ کےلئے حجت تھے۔کیونکہ علی سبیل الافتراض اگر کوئی غلطی ہوتی تو اللہ تعالیٰ بذریعہ وحی آپ کو مطلع فرمادیتا۔آپﷺ کے بعد تمام قاضیوں کو بہت زیادہ محنت سے حقائق سمجھنے چاہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت