باب: حصول علم کی ترغیب کا بیان
3642 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ لَقِيتُ شَبِيبَ بْنَ شَيْبَةَ فَحَدَّثَنِي بِهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ يَعْنِي عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ.
عثمان بن ابی سودہ نے سیدنا ابوالدرداء ؓ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا ۔