3721 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا بِإِدَاوَةٍ يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ اخْنِثْ فَمَ الْإِدَاوَةِ ثُمَّ شَرِبَ مِنْ فِيهَا
عیسیٰ بن عبداللہ انصاری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ احد کے دن نبی کریم ﷺ نے مشکیزہ منگوایا پھر فرمایا " اس کا منہ الٹاؤ ۔ " پھر آپ ﷺ نے اس کے منہ سے ( منہ لگا کر پانی ) پیا ۔