فهرس الكتاب

الصفحة 3750 من 5274

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل

باب: ضیافت( مہمانی )کا بیان

3750 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَخَلَفُ بْنُ هِشَامٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ أَبِي كَرِيمَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةُ الضَّيْفِ حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ فَمَنْ أَصْبَحَ بِفِنَائِهِ فَهُوَ عَلَيْهِ دَيْنٌ إِنْ شَاءَ اقْتَضَى وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ

سیدنا ابوکریمہ ( مقدام بن معدیکرب ) ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " ایک رات کی ضیافت ہر مسلمان پر حق لازم ( واجب ) ہے ۔ جو شخص کسی کے صحن میں اترے تو ضیافت اس پر قرض ہے ، مہمان چاہے تو وصول کر لے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت