3775 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ ابْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ, أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ.
ہارون بن زید بن ابی الزوقاء نے کہا ہمیں میرے والد نے بیان کیا انہوں نے کہا ہمیں جعفر نے بیان کیا کہ اسے زہری سے یہ حدیث پہنچی ۔
فائدہ ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔لیکن معنا ً صحیح ہے۔یعنی دوسری صحیح روایات سے یہ مضمون ثابت ہے بنا بریں ایسا دستر خوان یا ایسی مجالس جہاں حرام ہو ان میں شرکت ناجائز اور حرام ہے سوائے ا س کے کہ شریک ہوکر نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کا فریضہ ادا کرے۔