3781 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ, قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ, قَالَ: وَسُمَّ فِي الذِّرَاعِ, وَكَانَ يَرَى أَنَّ الْيَهُودَ هُمْ سَمُّوهُ.
جناب ابوداؤد ( ابوداؤد الطیالسی ) ؓ نے اسی سند سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا ۔ بیان کیا کہ آپ ﷺ کو دستی کے گوشت ہی میں زہر دینے کی کوشش کی گئی تھی اور یہ کار ستانی یہودیوں نے کی تھی ۔