فهرس الكتاب

الصفحة 3810 من 5274

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل

باب: پالتو گدھوں کا گوشت کھانا ؟

3810 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُبَيْدٍ عَنِ ابْنِ مَعْقِلٍ، عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ مُزَيْنَةَ- أَحَدُهُمَا عَنِ الْآخَرِ-, أَحَدُهُمَا: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُوَيْمٍ، وَالْآخَرُ غَالِبُ بْنُ الْأَبْجَرِ. قَالَ مِسْعَرٌ: أَرَى غَالِبًا الَّذِي أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ.

ابن معقل قبیلہ مزینہ کے دو آدمیوں سے روایت کرتے ہیں ان میں سے ایک دوسرے سے روایت کرتا ہے ۔ ایک عبداللہ بن عمرو بن عویم ہے اور دوسرا غالب بن ابجر ۔ مسعر نے کہا: میرا خیال ہے کہ یہ غالب ہی تھا جو نبی کریم ﷺ کے پاس آیا تھا ۔ اور یہ روایت بیان کی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت