3825 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّ الْمَسَاجِدَ
سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " جس نے یہ سبزی کھائی ہو ( لہسن اور پیاز ) تو وہ ہرگز مسجدوں کے قریب نہ جائے ۔ "