فهرس الكتاب
الصفحة 3828 من 5274
3828 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ أَبُو وَكِيعٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَام قَالَ نُهِيَ عَنْ أَكْلِ الثُّومِ إِلَّا مَطْبُوخًا قَالَ أَبُو دَاوُد شَرِيكُ بْنُ حَنْبَلٍ
سیدنا علی ؓ نے بیان کیا کہ لہسن کھانے سے منع کیا گیا ہے سوائے اس کے کہ پکا ہوا ہو ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ سند میں مذکور راوی " شریک " سے مراد شریک بن حنبل ہے ۔
حجم الخط: