3833 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُؤْتَى بِالتَّمْرِ فِيهِ دُودٌ... فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.
اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے مروی ہے کہ ( بعض اوقات ) نبی کریم ﷺ کو ایسی کھجور بھی پیش کر دی جاتی تھی جس میں کیڑا لگا ہوتا تھا ۔ اور پھر مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا ۔