3944 حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُوسَى
جناب نافع نے سیدنا ابن عمر ؓ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے ابراہیم بن موسیٰ کی ( مذکورہ بالا ) روایت کے ہم معنی روایت کیا ۔