3950 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِي اللَّه عَنْهم، قَالَ: مَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ, فَهُوَ حُرٌّ
سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے فرمایا جو اپنے کسی قریبی محرم رشتہ دار کا مالک بن جائے تو وہ آزاد ہے ۔