فهرس الكتاب

الصفحة 3952 من 5274

کتاب: غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل

باب: جو کوئی اپنے کسی محرم رشتہ دار کا مالک بن جائے

3952 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ وَالْحَسَنِ مِثْلَهُ

جناب قتادہ نے جابر بن زید اور حسن ( حسن بصری ) سے اسی کے مثل بیان کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا کہ سعید ، حماد کی نسبت زیادہ حفظ والے ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت