فهرس الكتاب
الصفحة 3959 من 5274
3959 حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ الْمُخْتَارِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَلَمْ يَقُلْ فَقَالَ لَهُ قَوْلًا شَدِيدًا.
جناب ابوقلابہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔ مگر اس میں یہ جملہ نہیں ہے کہ " آپ ﷺ نے اسے بڑی سخت بات فرمائی ۔ "
حجم الخط: