فهرس الكتاب

الصفحة 4022 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: نیا لباس پہنے تو کون سی دعا پڑھے ؟

4022 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ.

قَالَ أَبُو دَاوُد: عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ لَمْ يَذْكُرْ فِيهِ أَبَا سَعِيدٍ وَحَمَّادُ ابْنُ سَلَمَةَ قَالَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

قَالَ أَبُو دَاوُد: حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَالثَّقَفِيُّ سَمَاعُهُمَا وَاحِدٌ.

مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا ' انہوں نے کہا ہمیں محمد بن دینار نے بیان کیا بواسطہ جریری کے انہوں نے اپنی سند سے مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: عبدالواہاب ثقفی نے اپنی سند میں سیدنا ابو سعید خدری ؓ کا ذکر نہیں کیا ۔ اور حماد بن سلمہ نے کہا: «عن الجريري عن أبي العلاء عن النبي صلى الله عليه وسلم» ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: حماد بن سلمہ اور ( عبدالوہاب ثقفی ) ثقفی دونوں کا سماع ایک جیسا ہے ۔ ( دونوں مرسل بیان کرتے ہیں ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت