فهرس الكتاب

الصفحة 4026 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: قمیص پہننے کا بیان

4026 حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمُؤْمِنِ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ لَمْ يَكُنْ ثَوْبٌ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ قَمِيصٍ

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ ؓا نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کو قمیص سے بڑھ کر اور کوئی کپڑا زیادہ پسند نہیں تھا ۔

اس کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ چادراوڑھنے کی نسبت قمیض میں بردہ زیادہ ہوتا ہے اور چادر کی طرح اسے لپیٹنے اور سنھبالنے کا اہتمام بھی نہیں کرنا پڑتا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت