فهرس الكتاب
الصفحة 4050 من 5274
4050 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نُهِيَ عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ
سیدنا علی ؓ سے مروی ہے کہ سرخ ارغونی رنگ کے زین پوشوں سے منع کیا گیا ہے ۔
چونکہ یہ زین پوش بالخصوصریشمی اور خالص سرخ رنگ کے ہوتے تھے اس لیے ممنوع ہیں ۔
حجم الخط: