فهرس الكتاب

الصفحة 4053 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: ریشم پہننے کی کراہت

4053 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي آخَرِينَ، قَالُوا:، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ... نَحْوَهُ. وَالْأَوَّلُ أَشْبَعُ.

عثمان بن ابی شیبہ اور ان کے دوسرے ساتھی بیان کرتے ہیں کہ سفیان نے بواسطہ زہری ' عروہ سے ' انہوں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا ۔ اور مذکورہ بالا روایت زیادہ جامع ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت