4058 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَكَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ رَأَى عَلَى أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدًا سِيَرَاءَ قَالَ وَالسِّيَرَاءُ الْمُضَلَّعُ بِالْقَزِّ
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے سیدہ ام کلثوم ؓا دختر رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ انہوں نے سیراء کی ایک چادر اوڑھی ہوئی تھی ۔ یعنی دھاری دار ریشمی چادر جس میں چار خانے سے بنے ہوئے تھے ۔