فهرس الكتاب

الصفحة 406 من 5274

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

باب: نماز عصر کا وقت

406 حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ خَيْثَمَةَ قَالَ: «حَيَاتُهَا أَنْ تَجِدَ حَرَّهَا»

جناب خثیمہ کہتے ہیں کہ " سورج زندہ ہونے " کا مفہوم یہ ہے کہ آپ اس کی گرمی و حرارت محسوس کریں ۔

: ( 1) یہ دلیل ہےکہ نبی علیہ السلام اول وقت میں عصر پڑھ لیا کرتے تھے جس کی تفصیل گزرچکی ہےکہ ایک مثل سایہ سےعصر کا وقت شرو ع ہوجاتاہے ۔

(2) مدینہ کےجنوب مشرق کی جانب کی آبادیوں کی '' عوالی ،، (بالائی علاقے) اورشمال کی جانب کےعلاقے کو'' سافلہ ،، (نشیبی علاقہ) کہتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت