4078 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَسْقَلَانِيُّ عَنْ أَبِي جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ رُكَانَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رُكَانَةَ صَارَعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَرَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُكَانَةُ وَسَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فَرْقُ مَا بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْمُشْرِكِينَ الْعَمَائِمُ عَلَى الْقَلَانِسِ
ابوجعفر بن محمد بن علی بن رکانہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رکانہ نے نبی کریم ﷺ سے کشتی کی تھی تو نبی کریم ﷺ نے اس کو پچھاڑ دیا تھا ۔ رکانہ نے کہا: میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ فرماتے تھے " ہمارے اور مشرکین کے درمیان ٹوپیوں پر پگڑیاں باندھنے کا فرق ہے ۔"