فهرس الكتاب
الصفحة 4095 من 5274
4095 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ أَبِي الصَّبَّاحِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُمَيَّةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِزَارِ فَهُوَ فِي الْقَمِيصِ
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ کہا کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے جو کچھ تہبند کے بارے میں فرمایا ہے قمیص کے بارے میں بھی اس کا یہی حکم ہے ۔
حجم الخط: