فهرس الكتاب

الصفحة 4109 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: فرمان الہیٰ غير أولي الإربة کی تفسیر

4109 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، زَادَ: وَأَخْرَجَهُ، فَكَانَ بِالْبَيْدَاءِ يَدْخُلُ كُلَّ جُمْعَةٍ يَسْتَطْعِمُ.

ابن شہاب ( ابن شہاب زہری ) عروہ سے ، انہوں نے سیدہ عائشہ ؓا سے یہ حدیث روایت کی ۔ اس میں مزید یہ ہے کہ اور اسے ( مدینہ طیبہ سے ) نکال دیا ۔ چنانچہ وہ مقام بیداء میں رہتا تھا اور ہر جمعہ آتا اور کھانے پینے کی چیزیں مانگ کے لے جایا کرتا تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت