4123 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا دُبِغَ الْإِهَابُ فَقَدْ طَهُرَ
سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے ، وہ کہتے کہمیں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ' آپ ﷺ فرماتے تھے " چمڑے کو جب رنگ لیا جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے ۔ "