فهرس الكتاب

الصفحة 4130 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: چیتوں اور درندوں کے چمڑوں کا بیان

4130 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جِلْدُ نَمِرٍ

سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " جس جماعت میں چیتے کی کھال ہو اس کے ساتھ ( رحمت کے ) فرشتے نہیں چلتے ۔ "

شریعت کی مخالفت ایک نجس عمل ہے جو اپنے ظاہری اور باطنی برے اثرات سے خالی نہیں رہتی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت