فهرس الكتاب

الصفحة 4146 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: بستروں کا بیان

4146 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ وِسَادَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ مَنِيعٍ الَّتِي يَنَامُ عَلَيْهَا بِاللَّيْلِ ثُمَّ اتَّفَقَا مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهَا لِيفٌ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ایک تکیہ تھا ۔ ابن منیع نے کہا: تکیہ چمڑے کا تھا جس پر آپ ﷺ رات کو سوتے تھے ، پھر روایت کے اگلے الفاظ بیان کرنے میں دونوں راوی متفق ہیں ۔ اس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی ۔

ضروریات زندگی میں کفالت اور قناعت سے کام لیناچاہیے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت