4148 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ كَانَ فِرَاشُهَا حِيَالَ مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ ؓا نے بیان کیا کہ میرا بچھونا جائے نماز ہوتا تھا
1: جائز ہے کہ شوہر اور بیوی کا اپنا اپنا علیحدہ بسترہو ۔
2: نمازی آگے اگر کوئی سویا ہواہو تو کو ئی حرج نہیں ۔