فهرس الكتاب

الصفحة 4150 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: پردے لٹکانے کا بیان

4150 حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الْأَسَدِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: وَكَانَ سِتْرًا مَوْشِيًّا.

ابن فضیل نے اپنے والد سے یہ حدیث بیان کی تو کہا پردہ نقش دار تھا ۔

مقرب لوگوں کو بعض مباح چیزیں بھی نارواہوتی ہیں اور اہل خانہ کے پردے کے لئے کپڑا لٹکانااگر واقعی ٖضروری ہو تو اس کا اہتمام کرنا واجب ہے مگر بے مقصد زیب وزینت کے لئے دیواروں پر پردے لٹکانا لایعنی کام ہے جو اسراف اور تبذیرمیں آتاہے واجبی پردے کے لئے بھی سادہ کپڑے پر قناعت کرنی چاہیے ۔ مسلمان کو غیر ضروری زینت دنیا میں مشغول ہو جانا کسی طرح مفید نہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت