فهرس الكتاب

الصفحة 4207 من 5274

کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل

باب: خضاب لگانے کا بیان

4207 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبْجَرَ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ... فِي هَذَا الْخَبَرِ. قَالَ: فَقَالَ لَهُ أَبِي: أَرِنِي هَذَا الَّذِي بِظَهْرِكَ, فَإِنِّي رَجُلٌ طَبِيبٌ؟ قَالَ: اللَّهُ الطَّبِيبُ، بَلْ أَنْتَ رَجُلٌ رَفِيقٌ, طَبِيبُهَا الَّذِي خَلَقَهَا.

ایاد بن لقیط نے سیدنا ابورمثہ ؓ سے یہ حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا کہ میرے والد نے آپ ﷺ سے عرض کیا: یہ جو آپ کی کمر پر ہے مجھے دکھائیں ' میں طبیب ( معالج ) ہوں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا " طبیب تو اللہ ہے ' تم رفیق ( تسلی دینے والے اور نرمی کرنے والے ) ہو ۔ طبیب وہ ہے جس نے اسے پیدا کیا ہے ۔ "

حضرت ابو رمثہ رضی اللہ عنہ کے والد کا آپ ﷺ کی کمر پر مہرِ نبوت کی طرف تھا جسکی حقیقت سے وہ اس وقت تک واقف نہیں ہوئے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت