فهرس الكتاب

الصفحة 4220 من 5274

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل

باب: انگوٹھی بنوانا جائز ہے

4220 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بِنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ... بِهَذَا الْخَبَرِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَالْتَمَسُوهُ فَلَمْ يَجِدُوهُ، فَاتَّخَذَ عُثْمَانُ خَاتَمًا، وَنَقَشَ فِيهِ، مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ، قَالَ: فَكَانَ يَخْتِمُ بِهِ، أَوْ يَتَخَتَّمُ بِهِ.

سیدنا ابن عمر ؓ نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی ۔ ( ابن عمر ؓ نے ) فرمایا ( پھر وہ انگوٹھی گم ہو گئی ) تو لوگوں نے اسے تلاش کیا مگر نہ پا سکے ۔ تو سیدنا عثمان ؓ نے ایک ( نئی ) انگوٹھی بنوائی جس میں «محمد رسول الله» کے کلمات نقش کروائے ۔ چنانچہ وہ اسی سے مہر کیا کرتے تھے ' یا اسے پہنا کرتے تھے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت