باب: فتنوں کا بیان اور ان کے دلائل
4249 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ, أَفْلَحَ مَنْ كَفَّ يَدَهُ.
سیدنا ابوہریرہ ؓ نے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " ہلاکت ہے عربوں کے لیے ، اس شر سے جو قریب آیا چاہتا ہے ، کامیاب ہے وہ جس نے اپنا ہاتھ روکے رکھا ۔ "