4275 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ النُّعْمَانِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: {وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا} [النساء: 93] , قَالَ: مَا نَسَخَهَا شَيْءٌ.
سعید بن جبیر ، سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ سورۃ نساء کی آیت «ومن يقتل مؤمنا متعمدا» " اور جو کوئی کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے ۔ " کو کسی آیت نے منسوخ نہیں کیا ہے ۔