باب: مہدی کا بیان
4287 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَقَالَ: تِسْعَ سِنِينَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وقَالَ غَيْرُ مُعَاذٍ: عَنْ هِشَامٍ تِسْعَ سِنِينَ.
قتادہ نے یہ حدیث روایت کی اور " نو سال " مدت بتائی ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ معاذ کے علاوہ دیگر راوی ہشام سے نو سال روایت کرتے ہیں ۔